انٹرٹینمنٹ

بھائی کی پہلی برسی تناہئی میں پہاڑوں پر گزارنے کا فیصلہ

انسٹاگرام پر اداکارہ شویتا سنگھ کی جانب سے حال ہی میں سشانت کی تصویر کے ہمراہ مختلف تصاویر شیئر کرتے ہوئے ایک جذباتی پوسٹ درج کی گئی ہے۔

میں جون کا مہینہ پہاڑوں میں تنہائی میں گزارنے کے لیے جارہی ہوں، مجھے وہاں انٹرنیٹ حتیٰ کہ موبائل فون کی بھی سہولت میسر نہ ہوگی۔

بھائی کے جانے کے بعد ایک سال ان کی یادوں کے ساتھ خاموشی سے گزرگیا، اگرچہ وہ جسمانی طور پر تقریباً ایک سال پہلے ہم سب کو چھوڑگئے تھے لیکن وہ جن اقدار پر کھڑے تھے وہ آج بھی زندہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: رادھیکا آپٹے کی ویڈیو لیک؛ بالی ووڈ اداکارہ بھی میدان میں آگئیں

گزشتہ برس بروز 14 جون کو بالی وڈ اداکار سُشانت سنگھ راجپوت نے خودکشی کرلی تھی۔

بھارتی میڈیا کا کہنا تھا کہ سُشانت سنگھ راجپوت ممبئی کے شہر بندرا میں اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close