انٹرٹینمنٹ

اداکارہ انویشی جین نے سوشل میڈیا پر تہلکا مچا دیا

ہم جنس پرستی کے کردار سے سرخیوں میں چھائی اداکارہ کی تصویروں نے کیا مدہوش

بولڈ ویب سیریز ‘گندی بات 2’ میں فلم ‘ استری’ فیم فلورا سینی کے ساتھ ہم جنس پرستی کا سین کرکے سرخیوں میں آئی انویشی جین ایک بار پھر چرچا میں ہیں۔

انویشی جین آج کل سوشل میڈیا پر اپنے بیحد ہی بولڈ اوتار کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔

انویشی جین نے اپنی بولڈ تصویروں سے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر سنسنی مچا رہی ہیں۔ ان کی لیٹسٹ تصاویر نے انٹرنیٹ پر ہنگامہ مچیا ہواہے۔

اس آؤٹ فٹ میں انویشی کو ان کے چشمے نے الگ لک دیا اور وہ بیحد سیکسی پوز دیتی نظر آئیں۔

انویشی جین نے اپنی پہچان بطور اینکر بنائی اور وہ میک ان انڈیا سمیت کئی بڑے پروگراموں میں اینکرنگ بھی کر چکی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close