انٹرٹینمنٹ

علیزے شاہ کی ویڈیو وائرل

اداکارہ علیزے شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

 

 

 

 

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں علیزے شاہ نے ہلکے گلابی رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے جبکہ ویڈیو میں انگریزی بیک گراؤنڈ میوزک بھی سنائی دے رہا ہے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)

 

علیزےشاہ کی جانب سے شیئر کی گئی یہ ویڈیو اُن کے مداحوں کو کچھ خاص پسند نہیں آئی ہے اور صارفین نے تنقید کرنا شروع کر دی۔

 

علیزےشاہ نے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے کہ اُنہیں کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے۔

 

دوسری جانب علیزے شاہ کی اس ویڈیو پر اُن کے مداحوں و فالوورز کی جانب سے ہزاروں لائیکس اور کمنٹس آ چکے ہیں۔

 

جبکہ متعدد انٹرنیٹ صارفین نے علیزے شاہ پر تنقید کی اور کہا کہ وہ اس نئے روپ میں اچھی نہیں لگ رہی ہیں، انہیں بال لمبے کر کے پہلے جیسی سیدھی سادی اور معصوم سی علیزے شاہ بن جانا چاہیے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close