انٹرٹینمنٹ

سونیا حسین کو مداحوں نے مادھوری ڈکشت سے مشابہ قرار

معروف اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنے حالیہ فوٹوشوٹ کی تصاویر پوسٹ کیں جس میں انہیں عروسی لباس میں ملبوس دیکھا جاسکتا ہے

اداکارہ کی پوسٹ پر مداحوں کے تبصروں کا سلسلہ شروع ہوگیا اور متعدد صارفین نے اس خیال کا اظہار کیا کہ سونیا اس شوٹ میں بالکل بالی وڈ حسینہ مادھوری ڈکشت کی طرح لگ رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: جیکولین فرنینڈز کے والدین نے اداکارہ کو بھارت چھوڑنے کا مشورہ دے دیا

اداکارہ کو مادھوری سے مِلانے کی ایک وجہ یہ رہی کہ سونیا کا انداز اور دلکش مسکراہٹ ان تصاویر میں کافی حد تک بھارتی اداکارہ کی طرح تھی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button
Close