انٹرٹینمنٹ

اداکارہ حریم شاہ ٹک ٹاک کے بعد اسنیک ویڈیو پربھی چھا گئی

پاکستان کی مقبول ترین ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ حریم شاہ ٹک ٹاک کے بعد اسنیک ویڈیو پر بھی چھا گئی ہیں۔

 

 

تفصیلات کے مطابق اداکارہ حریم شاہ نے ٹک ٹاک کے بعد اسنیک ویڈیو پر بھی مقبولیت کے ریکارڈز توڑ دیے ہیں۔

 

 

حریم شاہ کے اسنیک ویڈیوز پر 10 لاکھ فالوورز مکمل ہوگئے جس پر انہوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اپنی پروفائل کا اسکرین شاٹ انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے۔

 

حریم شاہ کا اسنیک ویڈیو اکاؤنٹ تصدیق شدہ ہے جبکہ انہوں نے خود 626 پوسٹس شیئر کی ہوئی ہیں۔

 

جبکہ اسنیک ویڈیو اکاؤنٹ کا جائزہ لیا جائے تو اداکارہ حریم شاہ نے اپنے اسنیک ویڈیو کے اکاؤنٹ سے صرف 2 اکاؤنٹس کو فالو کیا ہوا ہے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close