انٹرٹینمنٹ

شویتا تیواری کی بیٹی کا انسٹاگرام پر کم بیک

شویتا تیواری کی بیٹی پلک تیواری نےانسٹاگرام پر کم بیک کرتے ہوئے بولڈنیس تصویروں کو شیئر کیا

پلک تیواری نے انسٹاگرام پر واپسی کرتے ہوئے تصویروں کو شیئر کیا ہے جس کو دیکھنے کے بعد ان کے فینس بیحد خوش ہو رہے ہیں۔

شویتا تیواری کی خوبصورت بیٹی پلک تیواری نے کچھ وقت انسٹاگرام سے دور رہنے کےبعد ایک بار پھر سے سوشل میڈیا پر کم بیک کر لیا۔

پلک تیواری سوشل میڈیا پر وہ ایکٹو رہتی ہیں۔ اس لئے اکثر فینس کیلئے اپنا فوٹو شوٹ اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔

پلک تیورای نے اپنے لیٹسٹ فوٹو شوٹ کی تصویریں شیئر کی ہیں۔ ان تصویروں میں وہ الگ۔الگ انداز میں نظر آرہی ہیں۔

تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں اپنی غیر موجودگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے لکھا، Whoooops وہ واپس آگئی! اور اب تک کی سب سے شاندار ٹیم کے ساتھ کام کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے کئی لوگوں کو ٹیک کیا ہے۔

بیٹی کی ان تصویروں کو دیکھنے کے بعد خود شویتا بھی خود کو روک نہیں پائیں۔ انہوں نے کمینٹ کرتے ہوئے لکھا، یو مائی گرل۔۔۔ اس کے ساتھ انہوں نے دل والی اموجی بھی شیئر کی ہے۔

پلک تیواری کی ان تصویروں پر فینس بھی خوب رد عمل دے رہے ہیں۔ پلک تیواری اپنی ایکٹنگ ڈیبیو فلم روزی دا سیفران چیپٹر سے کر رہی ہیں۔ اس فلم کو وشال مشرا نے ڈائریکٹ کیا ہے جبکہ وویک اوبرائے، پریرنا وی اروڑۃ نے پروڈیوس کیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close