انٹرٹینمنٹ

اداکارہ ایولین شرما نے آسٹریلیا میں شادی کرلی

فلم یاریاں کی مشہور بالی ووڈ اداکارہ ایولین شرما نے اپنے بوائے فرینڈ توشان بھندی سے آسٹریلیا میں شادی کرلی۔

فلم ‘یہ جوانی ہے دیوانی’ میں رنبیر کپور کے ساتھ نظر آچکی اداکارہ ایولین شرما یہ معلومات خود سوشل میڈیا پر اپنی شادی کی فوٹو شیئر کرکے دی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Evelyn Sharma (@evelyn_sharma)

اس سے کچھ دن پہلے ایولین شرما نے آسٹریلیا میں رہنے والے توشان بھندی کے ساتھ منگنی کا اعلان کیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Evelyn Sharma (@evelyn_sharma)

ایولین شرما کی پیدائش 12 جولائی 1986 میں فرینکفرٹ، جرمنی میں ہوئی ، وہ ایک ماڈل اور اداکارہ ہے-

انکی والدہ جرمنی سے ہے اور والد پنجابی انڈین ہے- انکے پاس جرمنی شہریت ہے، انہوں نے 2006 میں امریکی فلم ٹرن لیفٹ سے ڈیبیو کیا، اسکے بعد بالی ووڈ میں 2012 میں “فرم سڈنی وتھ لو سے کی

ایولین شرما نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شادی کی تصویر کے ساتھ انہوں نے کیپشن میں لکھا ہے ’ہمیشہ‘ اور اسکے ساتھ دل والا ایموجی بھی بنایا ہے۔
خبروں کے مطابق کورونا وبا کی وجہ سے انہوں نے ایک پرائیوٹ تقریب میں صرف قریبی لوگ ہی شامل ہوئے تھے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Evelyn Sharma (@evelyn_sharma)

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close