انٹرٹینمنٹ

نادیہ افگن تمام صارفین اور مداحوں کیلئے ایک اہم پیغام

میں آج کل کے ماحول کے حوالے سے لکھا کہ ہم کون ہیں؟ ہم کوئی بھی نہیں ہیں، کسی پر بات کرنے والے، کسی کا مذاق اڑانے والے

کسی پر تہمت لگانے والے، کسی کو نیچا دکھانے والے کسی کی زندگی پر بحث کرنے والے۔

نادیہ افگن نے اسٹوری میں کہا کہ ہم کچھ بھی نہیں ہیں، آج جہاں کوئی اور ہے کل کو ہم بھی ہوسکتے ہیں، برا وقت کسی پر بھی آسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: میگا سیریل کو بے حد پیار دینے کیلئے مداحوں کا شکریہ

اداکارہ نے تمام صارفین اور مداحوں کو متنبے کیا کہ لوگوں کی زندگی پر تبصروں سے گریز کریں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close