انٹرٹینمنٹ

ہانیہ عامر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

 

 

اداکارہ ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے ۔

 

ہانیہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو اداکارہ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

گزشتہ دنوں اداکارہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس کی وجہ سے اداکارہ پر تنقید کی گئی۔

بعد ازاں انسٹاگرام کی پوسٹ میں ہانیہ عامر نے معافی مانگی اور کہا کہ ان کی وجہ سے جانے انجانے میں اگر کسی کا دل دُکھا ہو تو وہ معذارت خواہ ہیں۔

اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ یہ میں آخری مرتبہ سب کے سامنے حقائق رکھ رہی ہوں۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close