انٹرٹینمنٹ

اداکارہ سونم باجو ہ پنجابی فلمیں کی شناخت

 اداکارہ سونم باجوہ نے پنجابی فلموں کو اپنی شناخت قرار دے دیا

بھارتی پنجابی فلموں کی معروف اداکارہ سونم باجو ہ نے کہا ہے کہ پنجابی فلمیں ان کی شناخت بن گئی ہیں۔

تامل فلم انڈسٹری سے کیرئیر کا آغازکرنیوالی بھارتی اداکارہ ان دنوں اپنی نئی فلم ”مکلاوہ “کی پروموشن میں مصروف ہیں ۔

سونم باجو ہ کا کہنا ہے کہ پنجابی شائقین سے جتنی محبت ملی وہ ان کا قیمتی اثاثہ ہے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close