انٹرٹینمنٹ

انڈین ٹی وی اسٹار شیوانی نارائن کا بولڈ اسٹائل

جنوبی ہند کی ٹی وی اداکارہ اسٹائل کے معاملہ میں شیوانی نارائن کسی بالی ووڈ اداکارہ سے کم نہیں ہیں

ساوتھ انڈین ٹی وی ورلڈ میں بھی ایسی اداکارائیں کام کرتی ہیں ، جو فٹنس کے معاملہ میں بالی ووڈ اداکاراوں کو ٹکر دے سکتی ہیں ۔

شیوانی تمل ٹی وی انڈسٹری میں کام کرتی ہیں ۔ شیوانی ایک ماڈل بھی ہیں ۔

روایتی ہندوستان انداز میں ان کی تصاویر کافی وائرل ہوتی ہیں ۔

کئی مرتبہ اپنی فٹنس سے وہ دوسری اداکاراوں کو بھی چیلنج کرتی ہیں ۔

اسٹائل کے معاملہ میں شیوانی نارائن کسی بالی ووڈ اداکارہ سے کم نہیں ہیں ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close