انٹرٹینمنٹ

اقراء عزیز نے نئے ہیئر لک کی تصاویر شیئر کردی

 نہایت حسین نظر آ رہی ہیں اقراء عزیز نے انسٹا گرام پر اپنی ایک نئی ویڈیو اورانسٹا اسٹوری پر نئی تصویریں شیئر کی ہیں

 

اقراء عزیز اور اٴْن کی والدہ نے ایک ساتھ اپنے بالوں کو نیا رنگ کرواتے ہوئے نیا ہیر کٹ لیا ہے اقراء عزیز نے انسٹا گرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں وہ اپنے بالوں کی نئی رنگت اور کٹنگ سے خوش ہوتے ہوئے بالوں کو لہراتے ہوئے نظر آ رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ایوارڈ شو میں یاسر حسین نے اقراء عزیز کو پروپوز کردیا

اقراء عزیز کی اس پوسٹ پر جہاں کروڑوں مداحوں کی جانب سے اٴْن سے محبت اور اٴْن کے آنیوالے بچے کے لیے دعاؤں، نیک تمنائوں کا اظہار کیا جا رہا ہے وہیں پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات کی جانب سے بھی کمنٹ باکس میں اقراء عزیز کے نئے ہیئر ڈائے اور لٴْک کی تعریفیں کی جا رہی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close