انٹرٹینمنٹ

انو ملک ایک امیدوار کا گانا سن کر خود کو تھپڑ مارنے سے نہ روک سکے

ممبئی: بالی وڈ کے معروف موسیقار و گلوکار انو ملک نے رئیلٹی شو انڈین آئیڈل کے 11 سیزن کے آڈیشن میں ایک امیدوار کا گانا سن کر خود کو تھپڑ رسید کردیے۔

 

 

رواں سال انڈین آئیڈل کا 12 واں سیزن جاری ہے جس میں ایک بار پھر انو ملک بطور جج شریک ہیں۔

 

انڈین آئیڈل کے 11 ویں سیزن کی ایک ویڈیو یوٹیوب پر جاری کی گئی ہے جس میں انو ملک نے ایک امیدوار کا گانا سن کر خود کو تھپڑ مارنے سے نہ روک سکے۔

 

پاون کمار نامی امیدوار آڈیشن میں شرکت کیلئے گرم پانی لیکر شرکت کرتا ہے اور اس دوران شو کے ججز گانے کا کہتے ہیں۔ پاون کمار نے فلم ‘اے دل ہے مشکل’ کا گیت ’بلیاہ‘ گانا شروع کرتا ہے جس پر ججز کی ہنسی نکل آتی ہے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close