انٹرٹینمنٹ

عائزہ خان کے مداحوں نے انہیں ’کوئین‘ قرار دے دیا

معروف اداکارہ عائزہ خان نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصویریں شیئر کی ہیں جن میں وہ نہایت حسین نظر آرہی ہیں اور اس ہی وجہ سے مداحوں نے انہیں ’کوئین‘ قرار دے دیا ہے

 

عائزہ خان آج کل بیرون ملک ایک فوٹو شوٹ پر موجود ہیں اور وہاں سے اپنے مداحوں کے لئے نئی خوبصورت تصویریں شیئر کرتی ہیں وہ ہمیشہ اپنے چاہنے والوں کے ساتھ رابطے میں رہتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: شردھا کپور جھانسی کوئین کنگنا رناوت کے فلمی سفر کی مداح نکلیں

عائزہ خان پاکستان شوبز انڈسٹری میں ایک خاص مقام رکھتی ہیں اس کے ساتھ ساتھ وہ نہ صرف کامیاب اداکارہ ہیں بلکہ ایک سُگھڑ بیوی اور 2 بچوں کی والدہ بھی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close