انٹرٹینمنٹ

پوجا ہیگڑے کی فلم بھائی جان 2022 میں ریلیز ہوگی

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان اپنی حالیہ فلم  بھائی جان کی تیاری میں ہے

سلمان دیوالی 2022 کے موقع پر اپنے فینس کو لیے بڑا سپرائز دینے والے ہیں

خبر ہے کہ دیوالی 2022 میں سلمان خان کی فلم بھائی جان تھیٹر میں ریلیز ہوگی- فلم انکے ساتھ ساؤتھ اداکارہ پوجا ہیگڑے نظر آئیں گی- یہ سلمان کی وہیں فلم ہے جسکا نام پہلے کبھی عید کبھی دیوالی رکھا گیا

ان دنوں بالی ووڈ کی کئی بڑی فلموں کو لیکر زبردست بحث ہیں- وہیں اس درمیان خبر آرہی ہے کہ سلمان اپنے فینس کے لیے ایک تحفہ دینے کی تیاری میں ہے-انکی فلم کبھی عید کبھی دیوالی، کو لیکر کافی وقت سے بحث تھی، اس فلم کا نام بدل کر بھائی جان ، کردیا گیا ہے

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pooja Hegde (@hegdepooja)

کورونا کی دوسری لہر کے بعد دوبارہ حالات معمول ہوتے ہی اس فلم کی تیاریاں شروع ہوجانے والی ہے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close