انٹرٹینمنٹ

عورتوں کو ہراساں کرنا ایک عالمی مسئلہ ہے

 مانچسٹر: میں آج مانچسٹر میں چہل قدمی کیلئے نکلی تو مجھے ہراساں کیا گیا

پاکستان فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی پُرکشش اداکارہ ارمینا خان نے اپنی انسٹا اسٹوری پر عورتوں کو ہراساں کرنے کے حوالے سے ایک مختصر نوٹ شیئر کیا ہے، ارمینا خان کا کہنا تھا کہ عورتوں کو ہراساں کرنا ایک عالمی مسئلہ ہے۔

ارمینا خان نے کہا کہ میں آج مانچسٹر میں چہل قدمی کیلئے نکلی تو مجھے ہراساں کیا گیا، اُنہوں نے لکھا کہ “ناصرف مجھے بلکہ میرے آگے جوگنگ کرنے والی خواتین بھی اسی چیز کا سامنا کررہی تھیں”۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close