انٹرٹینمنٹ

گُل پانڑہ نے اپنے مداحوں کو خوشخبری سنادی

پشتون لوک گلوکارہ گل پانڑہ  نے نیا پشتو گانا ’سنگار ٹپی‘ ریلیز کر کے اپنے مداحوں کو بڑی خوشخبری سنادی ہے۔

گل پانڑہ نےفوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے گانے کا ٹیزر ریلیز کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو یہ خوشخبری سنائی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Gul Panra (@gulpanra.official)

گلوکارہ نے گانے کا ٹیزر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’گانے کی پوری ویڈیو یو ٹیوب پر دیکھیں۔‘

گل پانڑہ کے اس نئے گانے ’سنگار ٹپی‘ کو فرید خان نے لکھا ہےاور یامی خان نے ترتیب دیا ہے۔

یوٹیوب چینل ’اسٹیپ ون پروڈکشن‘ کا کہنا ہے کہ گانے کو پشاوری طرز میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close