انٹرٹینمنٹ

ثروت گیلانی کو بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کی تعریف کرنا مہنگا پڑ گیا

میں اپنی اداکاری کے جوہر دیکھانے والی اداکارہ ثروت گیلانی کے ایک مداح نے ان کی انسٹاگرام پوسٹ پر لکھا کہ لالی ووڈ والے خود کو بالی ووڈ والوں کے سامنے اتنا کیوں گراتے ہیں

آپ عالیہ بھٹ سے 10 ہزار گنا زیادہ بہتر ہیں، آپ کے انٹرویو دیکھ کر خود کو موٹیویٹ کرتے ہیں، لیکن آپ بھارتی اداکاراؤں کی تعریف کرتی ہیں، یہ ٹھیک نہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ٹک ٹاکر کنول آفتاب نے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا

مداح کی اس بات پر ثروت گیلانی نے جواب دیا کہ ہمیں قابل لوگوں کی تعریف ضرور کرنی چاہیے، وہ سخت محنت کر کے کوئی مقام حاصل کرتے ہیں، عالیہ بھٹ بہترین اداکارہ ہیں، تعریف کرنے کے لیے حدود اور سرحدوں کو مدنظر نہیں رکھنا چاہیے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close