انٹرٹینمنٹ

یمنیٰ زیدی نے کیا اپنے گاؤں میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا

حال ہی میں ادکارہ یمنیٰ زیدی نے اپنی بہن کے ساتھ مل کر اپنے نواحی گاؤں میں ’محمد نگر‘ میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا ہے

اداکاراؤں میں شمار کی جانے والی اداکارہ یمنیٰ زیدی، انکی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔
اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے اس میڈیکل کیمپ کے حوالے سے بتایا ہے جس کا اہتمام ان کے مرحوم والد کی یاد میں کیا گیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close