انٹرٹینمنٹ

نورا فاتحی کی نئی ڈانس ویڈیو وائرل

کینیڈین نژاد بھارتی اداکارہ دلبر گرل نورا فاتحی کی نئی ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئی

ڈانسر اور ماڈل نورا فاتحی کی نئی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے ۔

انسٹاگرام پر 29.5ملین فالوورز رکھنے والی نورا فاتحی اکثر و بیشتر اپنی ڈانس ویڈیوز اور حیرت انگیز تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جوکہ ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کی جاتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)

نورا فاتحی نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی نئی ویڈیو شیئر کی ہے اس ویڈیو میں وہ اپنے میک اپ آرٹسٹ مارس پیڈروزوکے ساتھ ڈانس کرتے نظر آرہی ہیں ۔

انہوں نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’آفس میں ایک اور دن۔‘

نورا فاتحی کی اس ویڈیو کو ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیاجارہا ہے۔ اب تک اس ویڈیو کو 4 لاکھ 23 ہزار سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close