انٹرٹینمنٹ

کومل عزیز خان کو کس ملک کا وزیراعظم پسند ہے؟

اداکارہ کومل عزیز کا ایک ویڈیو کِلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ اپنے کرش سے متعلق بتارہی ہیں

اداکارہ کومل عزیز سے سوال کیا گیا کہ آپ کا کرش کون ہے؟
اس سوال کا جواب دیتے ہوئے کومل کا کہنا تھا کہ مجھے لُکس سے زیادہ فرق نہیں پڑتا لیکن انسان کا اخلاق اور شخصیت ضرور متاثر کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جسم فروشی کے الزام میں اداکارہ ایلسن میک کو 3 سال قید کی سزا

ویڈیو میں اپنی پسند سے متعلق انہوں نے بتایا کہ میرے کرش کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close