انٹرٹینمنٹ

اداکار عدنان صدیقی بھی کورونا میں مبتلا

کراچی: معروف اداکار عدنان صدیقی نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ کورونا نےمجھے بھی اپنی لپیٹ میں لےلیا

شکر ہے کورونا کی ہلکی علامات ہیں، ٹیسٹ مثبت آنےکےبعدخودکوآئیسولیٹ کرلیا۔

عدنان صدیقی نے گزارش کی کہ مجھ سے ملاقات کرنیوالے لوگ اپنا ٹیسٹ جلد کروالیں۔
پاکستان میں اب تک شوبز سے وابستہ کئی شخصیات کورونا وائرس کا شکار ہوچکی ہیں

یہ بھی پڑھیں: عید کے موقع پر اداکارہ صبا قمر کا قاتلانہ انداز

، جن میں اداکار علی عباس ، اداکار عثمان مختار، امیر گیلانی، ماڈل و اداکارہ علیزے گبول، مریم نفیس ، جواد احمد، اداکارہ و ماڈل صحیفہ جبا اور فروا کاظمی شامل ہیں۔

ملک بھر میں کورونا کی چوتھی لہر کے خطرناک شدت اختیار کرتی جارہی ہے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close