انٹرٹینمنٹ

اداکارہ نمرہ خان اسپتال میں داخل

اداکارہ نمرہ خان نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اسپتال سے تصاویر شیئر کیں جن میں وہ وہیل چیئر پر بیٹھی ہوئی ہیں اور مداحوں کو اپنی صحت سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس وقت شدید تکلیف میں ہیں

نمرہ خان نے مداحوں سے درخواست کی کہ وہ ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کریں۔ تصاویر کے علاوہ نمرہ خان نے انسٹااسٹوری پر اسپتال سے اپنی ویڈیو بھی شیئر کی اور بتایا کہ انہیں پیٹ میں شدید تکلیف ہے اور انہیں انفیکشن ہوگیا ہے انہوں نے مزید کہا مجھے اس

وقت آپ کی دعاؤں، نیک تمناؤں اور سپورٹ کی ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑ ھیں : کنگنا رناوت اپنی مداح کی اچانک موت پر افسردہ

مداح نمرہ خان کی تصاویراور ویڈیوز دیکھ کر تشویش میں مبتلا ہوگئے اور اداکارہ کی جلد صحت یابی کے ساتھ ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close