انٹرٹینمنٹ

نورا فتحی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں

بالی ووڈ کی ڈانسر نورا فتحی کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیل گیا ہے۔

 

 

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر بھارتی ڈانسڑ نورا فتحی کے حالیہ بولڈ فوٹو شوٹ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)

نورا فتحی اکثر سوشل میڈیا پر اپنے ڈانس ویڈیو اور گلیمرس تصاویر کی وجہ سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہیں۔

ڈانسر نورا فتحی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی ہے۔

نورا فتحی کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈانسر پیلے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین نورا فتیحی کے لباس اور ان کی خوبصورتی کی بہت تعریف کر رہے ہیں۔

دوسری جانب نورا فتحی نے کافی کم وقت میں بالی ووڈ میں اپنی الگ شناخت بنائی ہے ۔

یاد رہے ہندوستانی ہو یا ویسٹرن آوٹ فٹ نورا فتیحی کافی خوبصورتی کے ساتھ ان کا استعمال کرتی ہیں ۔

یہی وجہ ہے کہ فینس کی نظر جہاں ان کے ڈانس اسٹیپس کو سیکھنے پر ہوتی ہے وہیں ان کے آوٹ فٹ بھی فینس کو کافی پسند آتے ہیں ۔

اس سے قبل بھارتی اداکارہ نورا فتحی نے انارکلی جوڑے کے ہمراہ دلکش کڑھائی دار دوپٹہ زیب تن کیا تھا جس کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے اپنے اس خوبصورت دیسی جوڑے میں ایک ویڈیو اور تصویر پوسٹ کی گئی تھی۔

نورا فتحی اپنے لباس کو ہمیشہ سادہ اور واضح رکھتی ہیں اور انہیں اپنے مداحوں کو منفرد اسٹائل کی مدد سے حیران کرنے کی مہارت بھی حاصل ہے۔

اداکارہ نے ہلکے سبز رنگ کے بھاری لباس کے ساتھ سفید رنگ کے کڑھائی دار دوپٹے میں تصویر شیئر کی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)

یہ بھی پڑھیں : نورا فتیحی کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نورا فتیحی نے بھارتی ڈیزائنر کی جانب سے تیار کردہ یہ دلکش لباس نہایت سادہ میک اپ اور ہلکے زیورات کے ہمراہ پہنا ہوا ہے جس کی قیمت تقریباً 2 لاکھ 50 ہزار سے زائد پاکستانی روپے ہے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close