انٹرٹینمنٹ

حریم شاہ کی نئی ڈانس ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا

لاہور: معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی نئی ڈانس ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا۔

حریم شاہ اپنی مبینہ شادی کے بعد اب مبینہ طور پر ہنی مون پر ترکی میں موجود ہیں اور یہ ویڈیو بھی وہیں سے سامنے آئی ہے۔

حریم شاہ کے ٹک ٹاک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس پر پوسٹ کی گئی اس ویڈیو میں وہ معروف گیت’بسم اللہ کراں‘ پر رقص کر رہی ہوتی ہیں۔

ٹک ٹاکر اس ویڈیو میں کسی ایسے کمرے میں موجود ہوتی ہیں جو بظاہر کوئی دفتر لگ رہا ہوتا ہے۔

کمرے میں ترکی اور پاکستان کے پرچموں کے ساتھ دو دیگر جھنڈے بھی پس منظر میں موجود ہوتے ہیں۔

ایک طرف ایک کرسی پڑی ہوتی ہے اور سامنے میز پر ایک لیپ ٹاپ رکھا ہوتا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close