انٹرٹینمنٹ

معروف اداکارہ صباقمر نے گردن پر ٹیٹو بنوا لئے

لاہور: پاکستانی اداکارہ صبا قمران دنوں اپنی بالی ووڈ ڈیبیو فلم ہندی میڈیم کی ریلیز سے پہلے فلم کی سوشل میڈیا پرخوب تشہیرکررہی ہیں۔ اداکارہ نے گزشتہ روز اپنی نئی تصاویر شیئر کیں جس میں ان کی گردن کی پچھلی جانب اور اگلے اور عقبی حصے پر ٹیٹوز نظر آ رہے ہیں۔تصاویر انسٹا گرام پیج پرہیں اورصبا قمر کی جانب سے دئیے گئے ہیش ٹیگز سے ظاہر ہوتا ہے کہ اداکارہ کسی نئے پراجیکٹ میں مصروف ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close