انٹرٹینمنٹ

نورا فتیحی کا انتہائی بولڈ فوٹو شوٹ

نورافتیحی کا تازہ فوٹوشوٹ انتہائی بولڈ تصاویر دیکھ کر مداح بھی دنگ

نورا فتیحی نے انسٹاگرام پر اپنے تازہ فوٹوشوٹ کی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جس میں ان کا بولڈ انداز مداحوں کو دیوانہ بنا رہا ہے ۔ ہر کسی کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی ہے ۔

بھارتی بے باک اداکارہ نورا فتیحی نے حال ہی میں ایک ٹاپ برانڈ کیلئے فوٹو شوٹ کروایا تھا ۔ یہ فوٹوشوٹ فلم فیئر میگزین کیلئے تھا ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)

وہ اس کے تازہ شمارہ کی کور گرل بھی بنی ہیں۔ اداکارہ نے اب اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اس فوٹوشوٹ کی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جس میں وہ کافی حسین لگ رہی ہیں ۔

نورا فتیحی نے ہلکے میک اپ اور اپنی بولتی آنکھوں سے ہر کسی کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی ۔ انہوں نے اپنے کور شوٹ کی ایک جھلک بھی شیئر کی ہے ، جس میں وہ ایک کالی اورآرینج کلر کی ڈریس میں خوبصورت پوز دے رہی ہیں ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close