انٹرٹینمنٹ

روایتی لک میں مونی کسی کو بھی اپنا دیوانہ بناسکتی ہیں

اداکارہ مونی رائے نے ایک مرتبہ پھر بولڈ انداز میں تصاویر شیئر کر دیں

بھارتی ٹی وی کی اداکارہ مونی رائے اپنے انداز اور سٹائل سے مدا حوں کو ہمیشہ حیران کرتی ہیں ۔

ٹی وی سیریل ناگن کے ذریعہ مونی رائے نے لاکھوں دلوں میں اپنی جگہ بنائی ہے اور اب وہ بالی ووڈ میں اپنی گرفت مضبوط کرتی نظر آرہی ہیں ۔

حال ہی میں اداکارہ مونی رائے نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ، جس میں وہ دیسی گرل بن کر ادائیں دکھا رہی ہیں ۔

مونی رائے نے ساڑی میں اپنی خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں ، جس کے ذریعہ وہ اپنا دیسی سٹائل دکھاتی نظر آرہی ہیں ۔

اس دوران ان کا ڈارک آئی میک اپ کافی جاذب نظر لگ رہا ہے ۔مدا ح کہتے ہیں کہ روایتی لک میں مونی کسی کو بھی اپنا دیوانہ بناسکتی ہیں ۔ ان کے مداح کمنٹ کرکے مسلسل اداکارہ کی تعریف کررہے ہیں۔

 

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close