More share buttons
Share with your friends










Submit
انٹرٹینمنٹ

مجھے نہیں معلوم میری شادی کب ہوگی،

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کیارا ایڈوانی سے شادی کی خبریں، سدھارتھ ملہوترا نے بیان جاری کردیا

بھارتی اداکار سدھارتھ ملہوترا نے اپنی شادی کے حوالے سے بات کی ہے۔

کچھ عرصے سے سدھارتھ ملہوترا کے حوالے سے افواہیں زیرگردش ہیں کہ وہ جلد ساتھی اداکارہ کیارا ایڈوانی سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے۔

تاہم حال ہی میں اداکار سے بھارتی میڈیا نے ان کی شادی سے متعلق سوال کیا جس پر سدھارتھ نے جواب دیا کہ مجھے نہیں معلوم میری شادی کب ہوگی، میں کوئی نجومی نہیں ہوں، جب بھی ایسا کچھ ہوا میں اپنے مداحوں کو ضرور بتاؤں گا۔

سدھارتھ اور کیارا کی جانب سے اپنے رشتے کی تصدیق نہیں کی گئی ہے اور نہ ہی دونوں نے سوشل میڈیا کی افواہوں کی تردید کی ہے۔

دونوں کی جوڑی کو صارفین خوب پسند کرتے ہیں اور دونوں اداکاروں کو متعدد جگہوں پر ایک دوسرے کے ساتھ بھی دیکھا جاتا ہے۔

دونوں اداکاروں کی فلم ‘شیرشاہ’ رواں برس اگست میں ریلیز ہوئی تھی جسے بھارت میں کافی پذیرائی حاصل ہوئی۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close