انٹرٹینمنٹ

فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر نے اب کیا کرنے جارہی ہیں

اداکاری کی دنیا میں خوب نام کمانے کے بعد اب صبا قمر نے گلوکاری کی دنیا میں خود کو منوانے کا فیصلہ کیا ہے انہوں نے گلوکاری کی دنیا میں داخل ہونے کا عندیہ سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں دیا

 

صبا قمر نے موسیقی کے آلات کے ساتھ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ‘کیا آپ نئے گانے کے لیے تیار ہیں؟’، ساتھ ہی انہوں نے لکھا کہ سوچ رہی ہوں ایک ریپ گانا ہوجائے۔

یہ بھی پڑ ھیں : شازیہ خشک نے گلوکاری کو خیر باد کہہ دیا

اداکارہ صبر قمر نے ڈرامے ‘چیخ‘ میں مرکزی کردار ادا کیا تھا جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا، ڈرامے میں صبا کے علاوہ اشنا شاہ، بلال عباس ودیگر بھی موجود تھے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close