انٹرٹینمنٹ

فریال محمود کا بولڈ فوٹو شوٹ تنقید کا شکار

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ فریال محمود کا بولڈ فوٹو شوٹ بنا تنقید کا شکار

اداکارہ فریال محمود مغربی طرز کا لباس زیب تن کرنے کی وجہ سے شدید تنقید کا شکار ہو گئی ہیں۔

فریال محمود نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے اپنی مغربی طرز کا لباس پہنے تصاویر شیئر کی ہیں۔

فریال محمود کی پوسٹ کی جانے والی تصویر کو سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کا نشانہ بنا لیا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ فریال کی تصویر پر کمنٹ کیا کہ پاکستان اور اسلام سے تعلق ہے اُس کے باوجود ایسے لباس زیب کرتی ہیں۔

اداکارہ فریال محمود کیں پہلے بھی بولڈ فوٹو شوٹ وائرل ہوا تھا جس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close