Featuredانٹرٹینمنٹکھیل و ثقافت

معروف اداکارہ ایمن سلیم کی کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

 سوشل میڈیا پر سابق کرکٹر سلیم یوسف کی صاحبزادی اداکارہ ایمن سلیم کی کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

اداکارہ ایمن سلیم گلی میں کرکٹ سے لطف اندوز ہورہی ہیں،ان کو شہزاد شیخ نے گیند کروائی تو انہوں نے زور دار چھکا لگادیا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ’اداکارہ نے شہزاد شیخ سے کہا گیند کروائیں جیسے ہی انہوں نے گیند کروائی تو ایمن نے چھکا لگادیا، اس پر شہزاد شیخ بے اختیار کہہ اٹھے اچھا شاٹ کھیلا ہے۔

https://youtu.be/2_orw0ddIV0

اداکارہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے اور مداحوں کی جانب سے اس پر دلچسپ تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close