انٹرٹینمنٹ

جنید صفدر پر پاکستانی اداکارہ اپنا دِل ہار بیٹھیں

پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ اور میک اپ آرٹسٹ زویا ناصر نے اعتراف کیا کہ وہ جنید صفدر کو پسند کرتی ہیں

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر پر پاکستانی اداکارہ اپنا دِل ہار بیٹھیں

حال ہی میں اداکارہ کی جانب سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا گیا جس میں ان کے مداحوں نے منفرد اور انوکھے سوالات پوچھے۔

یہ بھی پڑ ھیں : ٹاپ پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا انسٹاگرام پر چھاگئیں

ایک صارف نے سوال کیا کہ آپ کا کرش کون ہے؟ جس پر زویا ناصر نے سوال کے جواب میں جنید صفدر کے نکاح کی تصویر شیئر کردی۔
یہ تصویر اس وقت کی ہے جب جنید صفدر نے نکاح کی تقریب میں گانا گایا تھا جس کی ویڈیو کئی دن تک سوشل میڈیا کی زینت بنی رہی تھی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close