انٹرٹینمنٹ

ماڈل و اداکارہ پیرس ہلٹن نے شادی کر لی

  کھرب پتی امریکی اداکارہ پیرس ہلٹن نے اپنے دوست کارٹر ریوم سے شادی کر لی۔

ہالی وڈ ماڈل، سنگر، اداکارہ پیرس ہلٹن نے بلآخر 40 برس کی عمر میں شادی کر لی۔

پیرس ہلٹن کا کہنا تھا کہ ہم 2019 میں یکجا ہوئے اور اس وقت سے ایک دوسرے کی محبت میں گرفتارہو گئے۔

پیرس ہلٹن کا کہنا تھا کہ میں اور کارٹر گزشتہ 15 سال سے دوست ہیں اور اب ہم نے میاں بیوی بننے کا فیصلہ کیا ہے۔

کارٹر ریوم نے رواں برس فروری میں پیرس ہلٹن کو شادی کی پیشکش کی تھی اور اسی روز دونوں نے منگنی کی تھی۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close