انٹرٹینمنٹ

اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے خواتین کو بال گھنگریالے کرنے کا دلچسپ طریقہ

بالی وڈ کے کھلاڑی اکشے کمار اکثر و بیشتر ساتھی اداکاروں کی مزاحیہ ویڈیوز بناکر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کرتے رہتے ہیں

 

 صارفین بہت محظوظ ہوتے ہیں اور اب کی بار بھی انہوں نے کچھ ایسا ہی کیا ہے

اکشے کمار نے جیکولین فرنینڈس کی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ہیلی کاپٹر میں بیٹھی بالوں کو گھنگریالے کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔

یہ بھی پڑ ھیں : کے الیکٹرک صارفین کے لئے بجلی مہنگی ہونے کا امکان

خواتین کو مخاطب کیا اور کہا کہ کہ آپ سب کیلئے یہ ایک جگاڑ ہے جو کہ جیکولین جگاڑو کی جانب سے پیش کیا گیا ہے،

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button
Close