انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اداکار جیکی شروف کی بیٹی نے ایسی تصاویر شیئر کردیں کہ سوشل میڈیا پر طوفان برپا ہوگیا

بالی ووڈ اسٹار کڈس کو لے کر چرچائیں تو آئے دن ہوتی رہتی ہیں۔ کئی بالی ووڈ میں انٹری لے چکے ہیں تو کئی ڈیبیو کی تیاری کر رہے ہیں۔ وہیں اس درمیان ایسے اسٹار کڈس بھی ہیں، جنہوں نے اداکاری میں قدم نہیں رکھا، لیکن سوشل میڈیا پر ان کی مداح فالوئنگ کسی سپر اسٹار سے کم نہیں ہے۔

 

ایسی ہی ایک اسٹار کڈ ہیں، جیکی شراف کی بیٹی اور ٹائیگر شراف کی بہن کرشنا شراف ، کرشنا اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر کوئی بھی تصویر شیئر کرتی ہیں وہ وائرل ہو ہی جاتی ہے۔

حال ہی میں انہوں نے ایک بیحد ہی بولڈ ویڈیو شیئر کیاتھا جو سرخیوں میں چھا گیا۔دراصل کرشنا شراف نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جو ویڈیو شیئر کیا اس میں وہ پول کے کنارے لال رنگ کی بکنی پہنے بیٹھی ہیں۔

اور ہاتھ میں ڈرنک لیکر بیحد ہی ہاٹ اور سیکسی انداز میں پوز دیتی نظر آئیں۔کرشنا اکثر ہی سوشل میڈیا پر کچھ نہ کچھ شیئر کرتی نظر آ جاتی ہیں۔کرشنا اس پوسٹ کوشیئر کرتے ہوئے کیپشن میں سوال بھی کیا، کیا لال میں موٹی لگتی ہوں۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی کرشنا شراف کی کئی تصویریں وائرل ہوچکی ہیں۔ ان کی ایک تصویر خوب وائرل ہوئی تھی۔

جس میں وہ سمندر کے کنارے بکنی پہلے اپنے بوائے فرینڈ کو کس کرتی دکھائی دی تھیں۔ اس تصویر نے بھی سوشل میڈیا پر زبردست تہلکہ مچایا تھا۔ کرشنا ابن ہیمس کو ڈیٹ کر رہی ہیں۔ ان دونوں کی ملاقات ایک کامن فرینڈ کے ذریعہ ہوئی تھی۔ کرشنا شراف اور ہیبن دونوں ہی

اور اپنےسوشل اکاونٹ پر فٹنس ویڈیو شیئر کرتے دکھائی دے جاتے ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے ایک بیحد ہی بولڈ ویڈیو شیئر کیاتھا جو سرخیوں میں چھا گیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Krishna Shroff (@kishushroff)

دراصل کرشنا شراف نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جو ویڈیو شیئر کیا اس میں وہ پول کے کنارے لال رنگ کی بکنی پہنے بیٹھی ہیں اور ہاتھ میں ڈرنک لیکر بیحد ہی ہاٹ اور سیکسی انداز میں پوز دیتی نظر آئیں۔ اس تصویر میں کرشنا شراف بیحد ہاٹ نظر آ رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : فریال محمود کے بولڈ فوٹو شوٹ پر صارفین شدید غصہ ، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

ہر کسی کو ان کا یہ انداز خوب پسند آیا۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی کرشنا شراف کی کئی تصویریں وائرل ہوچکی ہیں۔ ان کی ایک تصویر خوب وائرل ہوئی تھی۔

جس میں وہ سمندر کے کنارے بکنی پہلے اپنے بوائے فرینڈ کو کس کرتی دکھائی دی تھیں۔ اس تصویر نے بھی سوشل میڈیا پر زبردست تہلکہ مچایا تھا۔ کرشنا ابن ہیمس کو ڈیٹ کر رہی ہیں۔ ان دونوں کی ملاقات ایک کامن فرینڈ کے ذریعہ ہوئی تھی۔

کرشنا شراف اور ہیبن دونوں ہی فٹنس فریک ہیں اور اپنےسوشل اکاونٹ پر فٹنس ویڈیو شیئر کرتے دکھائی دے جاتے ہیں۔ کرشنا شراف نے بھلے ہی فلموں میں قدم نہیں رکھا ہو، لیکن ان کی فین فالوئنگ کسی سپر اسٹار سے کم نہیں ہے۔ کیپشن میں سوال بھی کیا، کیا لال میں موٹی لگتی ہوں؟

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close