انٹرٹینمنٹ

طلاق کی خبروں کے بعد نک جونس کی پہلی پوسٹ، پریانکا نے کیا رد عمل دیا

انسٹاگرام پر نک جونس کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہیں ورک آؤٹ کرتے دیکھا جاسکتا ہے

نک جونس نے اپنی ورزش کی ویڈیو پوسٹ میں کیپشن درج کرتے ہوئے لکھا کہ آئیے پیر کی موٹی ویشن حاصل کریں ۔
نک جونس کی پوسٹ پر پریانکا چوپڑا نے بھی کمنٹ کیا اور شوہر سے محبت کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑ ھیں : شاہد کپور نے پریانکا کے شوہر نک جونس کو کیا مشورہ دیا؟

پریانکا چوپڑا کی جانب سے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر نام تبدیل کیے جانے کے بعد سے قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں کہ ان کی نِک جونس سے علیحدگی ہوگئی ہے۔

اس حوالے پریانکا کی والدہ مدھو نے پریانکا چوپڑا اور نِک جونس کے درمیان طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی تھی اور تنبیہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ ‘یہ سب بکواس ہے ایسی افواہیں مت پھیلائیں’۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close