انٹرٹینمنٹ

خوبرو اداکارہ عائشہ عمر کی نئی ویڈیو تیزی سے وائرل

بیباک اداکارہ عائشہ عمر کی نئی ویڈیو دیکھ کر صارفین دنگ رہ گئے۔ 

خوبرو اداکارہ عائشہ عمر کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے

عائشہ عمر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کافی متحرک رہتی ہیں، اکثر اپنے مداحوں کیلئے تصاویر اور ویڈیو شیئر کرتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

حال ہی میں اداکارہ عائشہ عمر نے انسٹاگرام پرتنزانیہ کے سیر سپاٹے کی ایک ویڈیو شیئر کی، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عائشہ عمر پانی میں موجود ہیں اور کچھوؤں کو کچھ کھلا رہی ہیں اور اس دوران اداکارہ سمندری کھانے کے فوائد بھی بتا رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close