انٹرٹینمنٹ

سوہانا خان نیویارک چھوڑنے پر دل شکستہ

سوہانا خان نیویارک چھوڑنے پر کافی افسردہ ہیں۔

سوہانا خان امریکا کی نیویارک یونیورسٹی میں فلم میکینگ کی طالبہ ہیں۔

اپنے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں انھوں نے نیویارک چھوڑنے کے حوالے سے اپنی دل شکستگی کا اظہار کیا تو جواب میں ان کی دوستوں نے انھیں مستقبل کے حوالے سے نیک خواہشات کے پیغامات روانہ کیے۔

یاد رہے کہ وہ اکثر اپنی نیویارک میں گزرنے والی زندگی کے حوالے سے جھلکیاں شیئر کرتی رہی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close