انٹرٹینمنٹکھیل و ثقافت

ثانیہ اور شعیب کے ساتھ اداکارہ عائشہ عمر کی تصاویر سوشل میڈیا پر زیرِ گردش

شعیب اور ثانیہ کے ساتھ عائشہ عمر کی موجودگی پر مداحوں کے دلچسپ تبصرے

ثانیہ اور شعیب کے ساتھ اداکارہ عائشہ عمر موجود ہیں جو دونوں کے ہمراہ تصاویر بنوارہی ہیں۔

شعیب ملک گزشتہ روز اپنی اہلیہ کے ہمراہ کراچی میں ایک تقریب میں شریک ہوئے جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر زیرِ گردش ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شعیب کی گود میں موجود اذہان فوٹو شوٹ کے دوران اپنی والدہ ثانیہ کے منہ پر ہاتھ مارتے ہیں جب کہ ساتھ ہی عائشہ عمر بھی کھڑی ہیں جس کا موقع سوشل میڈیا صارفین نے خوب اٹھایا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ApniISP.Com (@apniisp)

ایک صارف نے لکھا کہ اذہان یہ تھپڑ عائشہ عمر کو مارنا چاہتا تھا مگر لگ ثانیہ مرزا کو لگ گیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ETrends.pk (@etrendsdotpk)

ایک صارف نے سوال کیا کہ یہاں عائشہ کا کیا کام ہے؟

ایک اور صارف نے کہا کہ عائشہ بلا وجہ فیملی فوٹو میں فِٹ ہونے کی کوشش کررہی ہیں۔

خیال رہے کہ کچھ عرصہ قبل شعیب ملک کا عائشہ عمر کے ہمراہ بولڈ فوٹو شوٹ وائرل ہوا تھا جس پر صارفین نے تنقید کی تھی۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close