More share buttons
Share with your friends










Submit
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان کی بھانجی علیزے بالی ووڈ میں انٹری کے لیے تیار

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

سلمان خان آئندہ ماہ اپنی بھانجی علیزے کو بالی ووڈ میں متعارف کرانے کے لیے تیار ہیں

علیزے بہت جلد ایک رومانوی فلم میں نظر آئیں گی جس کو خود سلمان خان پروڈیوس کررہے ہیں۔ سلو میاں خود علیزے کے کیرئیر میں دلچسپی لے رہے ہیں اور گزشتہ کئی دنوں سے اپنی بھانجی کی ٹریننگ بھی کررہے ہیں۔

سلمان خان کی بھانجی علیزے کی فلم کی شوٹنگ آئندہ سال شروع ہوگی اور امید کی جارہی ہے کہ فلم 2023 میں ریلیز ہوگی، اس سے قبل یہ خبریں بھی سامنے آئی تھیں کہ علیزے سلمان خان کے قریبی دوست سورج کی فلم میں نظر آئیں گی تاہم ایسا نہ ہوسکا۔


واضح رہے کہ رواں سال ستمبر میں علیزے نے ایک جیولری برانڈ کے لیے ماڈلنگ کی تھی جس کے بعد سلمان خان سمیت دیگر افراد نے ان کی اداکاری کو سراہا تھا، سلمان خان نے علیزے کی ویڈیو کو شئیر کرتے ہوئے کہا تھا کہ ارے واہ، بیٹا علیزہ تم کتنی اچھی لگ رہی ہو۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close