انٹرٹینمنٹ

حریم شاہ کی شوہر کے ساتھ بھارتی گانے پر نئی و یڈیو وائرل

ٹک ٹاکر حریم شاہ کی بھارتی گانے پر شوہر کے ساتھ نئی و یڈیو وائرل

ٹک ٹاکر حریم شاہ آئے دن کچھ نا کچھ وائرل کرتی رہتی ہیں۔

شادی کے بعد تو وہ بہت ہی متحرک ہو گئی ہیں۔لگتا ہے وہ اپنے ساتھ اپنے شوہر بلال شاہ کی فالووور شپ بڑھانا چاہتی ہیں۔

اپنی تازہ ویڈیو میں انہوں نے اپنے شوہر کے ساتھ گانا (چکنی کمر پہ تیری میرا دل پھسل گیا) ریکارڈ کر کے وائرل کر دیا ۔جسے سوشل میڈیا صارفین نے بہت پسند کیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close