انٹرٹینمنٹ

ریمبو اور صاحبہ کو کترینہ کی وکی کوشل سے شادی دیکھ کر اپنی شادی یاد آگئی

 پاکستان فلم انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی ریمبو اور صاحبہ کا کترینہ کی شادی پر دلچسپ تبصرہ

ریمبو اور صاحبہ کو بھارتی اداکارہ کترینہ کیف کی وکی کوشل سے شادی دیکھ کر اپنی شادی یاد آگئی۔

صاحبہ نے ایک ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی جس میں ریمبو ان سے مخاطب ہوکر کہتے ہیں کہ یہ کترینہ نے کیا کیا؟

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sahiba Afzal (@sahiba_rambo)

صاحبہ کے پوچھنے پر وہ کہتے ہیں کہ اتنے ہینڈسم ہیروز کو چھوڑ کر کترینہ نے شادی کس سے کرلی۔

جواب میں صاحبہ کہتی ہیں کہ ’کیوں میں نے آپ سے نہیں کی تھی کیا شادی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close