انٹرٹینمنٹ

پاکستانی سپراسٹار ہمایوں سعید کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا

متحدہ عرب امارات کی جانب سے گولڈن ویزا ملنے کو اپنے لیے اعزاز قرار دیا

ہمایوں سعید نے کہا دبئی کے لوگوں نے ہمیشہ مجھ سے اور میرے کام سے جو محبت کی ہے اس کا مشکور ہوں اداکار نے مزید کہا وہ اور ان کے اہلخانہ ہمیشہ سے دبئی سے محبت کرتے ہیں اور دبئی میں گزاری گئی چھٹیوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔

یہ بھی پڑ ھیں : شوہروں سے زائد مالیت رکھنے والی بالی ووڈ اداکارائیں

ہمایوں سعید نے دبئی کی حکومت اور خاص طور پر دبئی فلم اور ٹی وی کمیشن کا بھی شکریہ ادا کیا۔

ہمایوں سعید سے قبل علی ظفر کوبھی اکتوبر میں دبئی کا گولڈن ویزا ملا تھا۔ وہ گولڈن ویزا حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی تھے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close