انٹرٹینمنٹ

کترینہ کیف نے شاہ رخ اور ویرات کوہلی کو بھی ہیچھے چھوڑ دیا

رواں سال انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی جنوبی ایشیائی شخصیات کی فہرست

فہرست میں بالی ووڈ کی مشہور شخصیات  کترینہ کیف، شاہ رخ خان، کرینہ کپور خان، پریانکا چوپڑا کے نام شامل ہیں۔

فہرست کے مطابق، کترینہ کیف دنیا بھر میں انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات میں تیسرے نمبر پر ہیں۔

کترینہ نے بالی ووڈ نگری کے بادشاہ شاہ رخ خان اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو بھی ہیچھے چھوڑ دیا ہے۔

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ اس فہرست میں آٹھویں نمبر پر ہیں جبکہ سلمان خان اس فہرست میں نویں نمبر پر ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close