More share buttons
Share with your friends










Submit
انٹرٹینمنٹ

گلوکارہ آئمہ بیگ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی نادہندہ نکلیں

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

گلوکارہ آئمہ بیگ کے خلاف انکم ٹیکس ادانہ کرنے پر کاروائی کا آغاز۔

ایف بی آر نے 8کروڑ روپے انکم ٹیکس ادا نہ کرنے پر آئمہ بیگ کو نوٹس جاری کردیا۔

ایف بی آر نے انکم ٹیکس ادانہ کرنے پر گلوکارہ آئمہ بیگ کے خلاف کاروائی کا آغاز کردیا ہے، ایف بی آر کے مطابق آئمہ نے2018،2019اور2020 کا انکم ٹیکس جمع نہیں کروایا۔

ایف بی آر کے مطابق گلوکارہ ساڑھے 8 کروڑروپے سے زائد کی نادہندہ ہیں ۔

ایف بی آر کا کہنا ہے کہ انکم ٹیکس ادا نہ کرنے پر آئمہ بیگ کے ٹیکس گوشواروں میں ظاہر کی جانے والی گاڑی ضبط کرلی جائے گی جبکہ اس سلسلے میں انہیں نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close