انٹرٹینمنٹ

اداکارہ سنی لیون نے فوٹوگرافر کو سبق سیکھا دیا

ماسک نہیں تو تصویر بھی نہیں ، اداکارہ سنی لیون فوٹوگرافر پر غصہ ہوگئیں

ٹائمز آف انڈیا کے مطابق سنی لیون کو حال ہی میں اپنے تین بچوں کے ہمراہ ممبئی میں دیکھا گیا جہاں فوٹوگرافرز ان کی تصاویر لے رہے تھے۔

فوٹوگرافرز نے سنی لیون سے درخواست کی کہ وہ کچھ دیر کے لیے چہرے سے ماسک ہٹائیں تاکہ تصاویر بنا سکیں تاہم اداکارہ نے انہیں سبق سیکھا دیا۔

سنی لیون نے ایک فوٹوگرافر کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ ماسک لگائیں۔ اداکارہ نے کہا کہ آپ لوگ ماسک نہیں لگاتے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

سنی لیون کی نشاندہی کے باوجود جب فوٹوگرافر نے چہرے پر ماسک نہیں لگایا تو انہیں غصہ آگیا اور وہ گاڑی میں بیٹھ کر وہاں سے روانہ ہوگئیں۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close