انٹرٹینمنٹ

اداکارہ شبانہ اعظمی بھی کورونا کا شکار ہوگئیں

میرے کووڈ ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی ہے فی الحال میں گھر سے الگ تھلگ ہوں

جو لوگ بھی میرے رابطے میں آئے ہیں، میں ان سب سے درخواست کرتی ہوں کہ آپ اپنا کووڈ ٹیسٹ ضرور کرائیں۔

یہ بھی پڑ ھیں : اداکارہ سنی لیون نے فوٹوگرافر کو سبق سیکھا دیا

اداکارہ کی پوسٹ پر مداحوں کی جانب سے ان کی صحتیابی کے لیے دعا ؤں کا سلسلہ جاری ہے ۔
اس سے قبل بھی بالی وڈ کی متعدد شخصیات کورونا میں مبتلا ہوچکی ہیں حال ہی میں اداکارہ کاجول کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close