Featuredکھیل و ثقافت

قذافی اسٹیڈیم میں بھی سلطانز نے پی ایس ایل 7 میں کامیابی کا سلسلہ جاری رکھا

لاہور: ملتان چھٹے میچ میں بھی کامیاب، زلمی کو 42 رنز سے شکست

ملتان سلطانز نے آل راؤنڈ پرفارمنس دیتے ہوئے پاکستان سپر لیگ سیون کے 16ویں اور اپنے مسلسل چھٹے میچ میں کامیابی حاصل کرلی۔

قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں دفاعی چیمپئن نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے۔

شان مسعود 49 گیندوں پر 68 رنز بناکر نمایاں رہے۔ رضوان 34 گیندوں پر 34 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔۔اس کے علاوہ ٹِم ڈیوڈ 34 اور رائیلی روسو 15 رنز بناسکے۔

پشاور زلمی کی ٹیم 183 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 140 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close