Featuredسندھ

متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنوں کی سزا کے خلاف اپیلیں مسترد

کراچی: ملزمان کی اپیل مسترد کرتے ہوئے ماتحت عدالت کا فیصلہ برقرار رکھا، عدالت نے ملزمان مستقیم اور مقیم کو 14/14 سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی تھی

 

 متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنوں کی سزا کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ سنادیا، اپیلیٹ بینچ نے ملزمان کی اپیل مسترد کرتے ہوئے ماتحت عدالت کا فیصلہ برقرار رکھا،

یہ بھی پڑ ھیں : انار کلی دھماکے میں ملوث ملزمان کے خاکے تیار کرلئے گئے

رینجرز پروسیکیوٹر رانا خالد نے موقف دیا تھا کہ دونوں بھائیوں کو رینجرز نے 14 دسمبر 2018 کو عزیزآباد سے گرفتار کیا تھا، ملزمان متحدہ کے ساؤتھ افریقہ گروپ سے رابطے میں تھے اور کراچی میں تخریب کاری کرنا چاہتے تھے، ملزمان کی نشاندہی پر مکان نمبر 369 بلاک 8 ایف بی ایریا سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد ہوا تھا، اسلحے میں 95 رائفلیں، 98 دستی بم، 90 آوان بم اور بڑی تعداد میں ایمیونیشن شامل تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close